Pay in 4 interest-free payments of $17.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
Pay in 4 interest-free payments of $17.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13
اسلام نے بچوں کو بھی وہی مقام دیا ہے جو بنی نوع انسانیت کے دیگر طبقات کو حاصل ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچوں کے ساتھ جو شفقت اور محبت پر مبنی سلوک اختیار فرمایا وہ معاشرے میں بچوں کے مقام و مرتبہ کا عکاس بھی ہے اور ہمارے لیے راہِ عمل بھی۔ اسلام میں بچوں کے حقوق کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے ہوتا ہے کہ اسلام نے بچوں کے حقوق کا آغاز ان کی پیدائش سے بھی پہلے کیا ہے۔ ان حقوق میں زندگی، وراثت وصیت، وقف اور نفقہ کے حقوق شامل ہیں۔ بچوں کے حقوق کا اتنا جامع احاطہ کہ ان کی پیدائش سے بھی پہلے ان کے حقوق کی ضمانت فراہم کی گئی ہے دنیا کے کسی نظامِ قانون میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔
For in the Qur’an’s light
انسانی زندگی کی حقیقت عقیدہ سے بنتی ہے
🔹 اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے کلام فرمانا
حضرت عیسیٰ علیہ السلام،
Quran awr Shamail-e-Nabawi ﷺ عیدین اسلام نے بچوں کو بھی
US$ 215.00
US$ 69.99